پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے گہرے


 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے گہرے بادل چھا گئےاورسال 2026 کی سب سے بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال 2026 کی سب سے بڑی مندی کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 1 دن میں 7 نفسیاتی حدیں گنوا بیٹھااورہنڈریڈ انڈیکس میں 7205 پوائنٹس گر گئے۔

ہنڈریڈ انڈیکس 7205 پوائنٹس گرنے کے بعد171647 کی سطح پر آگیا۔

Comments

Popular posts from this blog

متحدہ عرب امارات کی توانائی حکمت عملی: عالمی بحران میں استحکام کی ضمانت

پاکستان پر عالمی جنگوں کے معاشی اثرات: پیٹرولیم سیاست سے قومی سلامتی تک

یونان میں پاکستانیوں کے خلاف کارروائی: جعلی ویزا نیٹ ورک کا سرگم