بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 10 دہشت گر د ہلاک کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معاو ن وزیر اعلیٰ شاہد رند نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 دہشتگر د ہلاک ہوئے ۔ یہ بھی پڑھیں:سکولوں میں مزید 10 چھٹیاں ؟حکومت کا بھی جواب آگیا صوبے میں دہشتگردی پھیلانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد مائننگ کیلئے ملنے والا بارود استعمال کررہے تھے۔
ریاست کے سامنے جو بھی کھڑا ہوگا ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Comments
Post a Comment