پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ، آئی ایم ایف نے آٹھ دسمبر کو پاکستان کے لیے ایک ارب بیس کروڑ روپے کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ ون میں منتقل کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے 8 دسمبر کو پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی، جس کے بعد آج رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔

Comments
Post a Comment