بنوں میں ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی
بنوں میں ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔
فائرنگ کاواقعہ بنوں میں تھانہ کینٹ کی حدود میں پیش آیاجہاں دہشت گردوں نے ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ کردی،دہشت گردوں کی فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے لیکن ڈی پی او وقار حملے میں محفوظ رہے۔

Comments
Post a Comment