شہبازشریف نے کہا کہ ہمیشہ خلوص نیت


وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہمیشہ خلوص نیت اور ثابت قدمی سے عوام کی خدمت کی،دنیا کی معزز ترین درسگاہ سے منسلک ہو نا اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کرنا ہمارا مشن ہے،4دہائیوں سے زائد بطور خادم پنجاب کے عوام کی خدمت کی۔
وزیراعظم کو لیڈر شپ اینڈ گورننس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا،وزیراعظم کو انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیا کی جانب سےڈگری دی گئی،ملائیشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ نے وزیراعظم کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی۔

 

Comments

Popular posts from this blog

متحدہ عرب امارات کی توانائی حکمت عملی: عالمی بحران میں استحکام کی ضمانت

پاکستان پر عالمی جنگوں کے معاشی اثرات: پیٹرولیم سیاست سے قومی سلامتی تک

یونان میں پاکستانیوں کے خلاف کارروائی: جعلی ویزا نیٹ ورک کا سرگم